ابنا: اسرائیل کے صدر شمعون پیرز نے اسرائیل کے موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو دوبارہ اسرائیل کا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں نیتن یاہو کی پارٹی نے سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کی تھیں۔ یاد رہے کہ 22 جنوری 2013 میں اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ پارٹی نے 120 اراکین پر مشتمل ایوان میں سے 82 نشستیں حاصل کی تھیں۔...../169
5 فروری 2013 - 20:30
News ID: 388399
غاصب اسرائیلی حکومت کے صدر نے بنجمن نیتن یاہو کو باقاعدہ طور پر اسرائیل کا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔